کوٹ رادھا کشن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوٹ رادھا کشن میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار طالبہ جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔