وزارت توانائی پاکستان(pakistan) اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد ملک کے بجلی کے نظام کو جدید اور ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں تقریباً ایک کروڑ صارفین کو اسمارٹ میٹرز فراہم



