81.7 F
Pakistan
Tuesday, April 21, 2026
HomeLifestyleامریکا سے تعلقات ہماری طاقت نہیں کمزوری بن چکے، کینیڈا

امریکا سے تعلقات ہماری طاقت نہیں کمزوری بن چکے، کینیڈا

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ امریکا سے قریبی تعلقات اب ہماری طاقت نہیں کمزوری بن چکے ہیں۔ امریکا سے تعلقات کے تناؤ بھرے ماحوال میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ ہم خطرات کو نظرانداز کر کے سیکیورٹی حاصل نہیں کر سکتے، چیلنجز کو چھپانے کے بجائے قوم کے سامنےسچائی بیان کروں گا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments