کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ امریکا سے قریبی تعلقات اب ہماری طاقت نہیں کمزوری بن چکے ہیں۔ امریکا سے تعلقات کے تناؤ بھرے ماحوال میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ ہم خطرات کو نظرانداز کر کے سیکیورٹی حاصل نہیں کر سکتے، چیلنجز کو چھپانے کے بجائے قوم کے سامنےسچائی بیان کروں گا۔



