تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سپیکر بابر سلیم سواتی نے 22 اپریل کو اسمبلی اجلاس عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں منقعد کرنے کا اعلان کردیا، دوسری جانب وفاقی وزیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ نے امیر مقام نے پی ٹی آئی حکومت کے The post خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



