اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ۔ مراد سعید کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق کیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن 23 اپریل کو. ..



