نیو کاسل: امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کریم نے ہر شے کو ایک خاص مقصد کے تحت پیدا فرمایا ہے اور انسان کو بھی اپنی تخلیق اور مقصدِ حیات پر ضرور غور کرنا چاہیے۔ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان نے برطانیہ کے شہر نیو کاسل میں منعقدہ سراجا منیرا کانفرنس سے. ..



