لاہور19: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری کے علاقے کوٹلی ستیاں میں اسکائی گلاس برج پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی۔ سیاحت کے فروغ کے لئے پنجاب کا پہلا سکائی گلاس برج کوٹلی ستیاں میں بنایا جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر



