پیرس میں سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک اہم عالمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں عالمی رہنماؤں نے شرکت کی اور تجارتی راستوں کی حفاظت سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں خاص طور پر سمندری راستوں کی حفاظت پر اتفاقِ رائے سامنے آیا۔ کانفرنس میں آبنائے ہرمز کی The post پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



