(24نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مری اور کوٹلی ستیاں کے سیاحتی، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔