جہلم: بین الاقوامی سماجی تنظیم الصفاء ریلیف کی جانب سے یتیم بچوں کی تعلیم، تربیت اور معاشی کفالت کے لیے ایک اہم فلاحی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت سروے کے بعد مجموعی طور پر 180 مستحق بچوں کا انتخاب کیا گیا ہے، جنہیں ہر تین ماہ بعد 36. ..



