کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان میں کیسکو کے صارفین کے ذمہ واجبات762ارب روپے سے تجاوز کرگئے، زرعی صارفین نے کیسکو کے 577ارب روپے کے بقایا جات ادا کرنے ہیں ،، کیسکو نے واجبات کی وصولی کیلئے نوٹسز جاری کردئیے ۔کیسکو حکام کے مطابق صوبائی حکومت اوراسکے ذیلی محکموں کے ذمہ بجلی بلوں کی مدمیں 47ار. ..



