(24 نیوز )ایف آئی اے نے ساڑھے 74 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ایف آئی اے لاہور کے منی لانڈرنگ سرکل نے 74 کروڑ 60 لاکھ کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم امجد خان کو گرفتار کیا ہے۔