فیصل ٹاوٗن (اوصاف نیوز)شادی کا جھانسہ دے کر سیکیورٹی گارڈ خاتون سے ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ فیصل ٹاؤن پولیس نے ہیومن انٹیلی سے واقعے میں ملوث ملزم کو موچی پورہ سے گرفتار کر لیا۔ متاثرہ خاتون ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر واقع نجی مال میں سکیورٹی گارڈ تھی، سیکیورٹی سپروائزر نے خاتون



