(24نیوز) سعودی عرب کے نائب وزیر زراعت ڈاکٹر سلمان بن علی الخطیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب زراعت، فوڈ سیکیورٹی اور واٹر مینجمنٹ میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔