واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پہلے کانگریس کی پیشگی منظوری لازمی قرار دینے سے متعلق قرارداد کو مسترد کر دیا۔ سینیٹ میں ہونے والی رائے شماری کے دوران 52 ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 57 سینیٹرز نے اس کے حق میں ووٹ دیا، تاہم قرارداد مطلوبہ اکثریت حاصل The post امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



