اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اورایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے، 21 گھنٹوں پر مبنی مذاکراتی عمل مجموعی طور پر تعمیری رہا، پاکستان خطے میں امن کیلئے پر عزم ہے۔
پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ
RELATED ARTICLES



