(24نیوز)پاکستان ریلوےکا نظام ایک بار پھر دباؤ کا شکار، کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی متعدد ٹرینیں آج بھی تاخیر کا شکار رہیں جس پر مسافروں نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔