لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری اور صوبائی وزیر زراعت عاشق کرمانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایک سالہ کارکردگی اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔