لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 13 اپریل 2026) –جامع غوثیہ ٹرسٹ، لوٹن میں عبدالعزیز چشتی ایم بی ای کے زیر اہتمام مشائخِ بگھار شریف کے عرس مبارک کے سلسلے میں ایک روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے ساتھ مرحوم و مغفور حاجی محمد بشیر عباسی کے ایصالِ ثواب کے لیے. ..



