کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے عوام کی رائے لینے کی باتیں کرنے والے بتائیں جب پہلے عوام نے اپنی رائے دی تو اسے تسلیم کیوں نہیں کیا گیا؟ فارم سینتالیس پر اقتدار پر قبضہ کیا جائے تو عوام اعتماد کیسے کرے گی، مسٹر …



