خلیجی ملک کویت نے آجروں کو ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق خلاف ورزیوں پر خبردار کر دیا۔ کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت (PAM) نے آجروں کو یاد دلایا ہے کہ کارکنوں کی اجرت کو براہ راست ان کے ذاتی بینک اکاؤنٹس میں منتقل کرنا ایک قانونی ذمہ داری ہے، اور خبردار کیا ہے



