62.4 F
Pakistan
Tuesday, November 24, 2026
HomeSportsپاک بھارت ٹاکرا: بھارتی ہرشت رانا کی پاکستانی بیٹرز معاذ ، شمیل،...

پاک بھارت ٹاکرا: بھارتی ہرشت رانا کی پاکستانی بیٹرز معاذ ، شمیل، حسن نواز سے الجھنے کی ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک) دوحہ میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پاک بھارت مقابلے کے دوران میدان میں اس وقت شدید گرما گرمی دیکھنے میں آئی جب بھارتی فاسٹ باؤلر ہرشت رانا پاکستانی بلے بازوں معاذ صداقت، شمیل حسین اور حسن نواز سے الجھ پڑے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments