کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکر ٹری سید شراف آغا کے زیر صدارت ضلع کوئٹہ تحصیل صدر کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں تحصیل سیکرٹری نعیم پیر علیزئی نے گزشتہ سیاسی، تنظیمی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ کانفرنس نے رپورٹ کا جائز لیتے ہوئے اس کی منظوری …



