اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور کے پیکو روڈ نادرا سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بنوانے کے لیے آنے والے شہریوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے۔