اسلام آباد: خیبر پختونخوا سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں، جس کے تحت صوبے میں دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز ایکٹ کے مطابق ہوگی۔ آرڈیننس کے تحت خیبر پختونخوا سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے سیکشن 21 میں ترمیم کر کے اضافی شق شامل کر دی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق ڈائریکٹوریٹ



