جہلم: مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر اور جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم حافظ عبدالحمید عامر کی خصوصی دعوت پر گزشتہ روز 20 نومبر کو نمازِ مغرب کے بعد جامعہ علوم اثریہ میں اظہارِ تشکر اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع جہلم بھر سے جماعتی ذمہ داران، علمائے کرام، کارکنان اور احباب نے کثیر



