سوہاوہ: تھلہ چوہدریاں کے معروف و معزز خاندان سے تعلق رکھنے والے صوبیدار (ر) چوہدری مسعود احمد کے جواں سال بیٹے چوہدری اسد مسعود دبئی میں انتقال کر گئے، جہاں وہ روزگار کے سلسلے میں مقیم تھے۔ جوان بیٹے کی اچانک وفات کی خبر ملتے ہی پورا گاؤں اور علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔ مرحوم کی



