ملتان: بستی ملوک سے تعلق رکھنے والے نوجوان ٹیچر کنور مبشر مبین نے انگریزی حروف تہجی کے تمام 26 حروف بغیر اسپیس دیے صرف 1. 291 سیکنڈ میں ٹائپ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ورلڈ ریکارڈز لیگ نے کنور مبشر مبین کو عالمی ریکارڈ ہولڈر قرار دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ جاری کر



