نئے صوبوں کے قیام کیلئے ملک بھر میں ہاہاکار مچی ہوئی ہے اس کیلئے سوائے پی پی کے تمام جماعتیں تقریبا متفق ہیں پی پی سندھ خصوصا کراچی میں اپنی چوہدراہٹ قائم رکھنے کیلئے نئے صوبوں کی مخالفت کر رہی ہے جبکہ نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم کی بھی گونج سنائی دی جا رہی ہے تاکہ عوام سے رائے لی جائے حالانکہ عوام کا نام توبرائے نام استعمال کیا جا رہا ہے اس. .. ۔
نئے صوبے:عوام کی سنتا کون ہے……؟
RELATED ARTICLES



