وطن عزیز کی معاشی زبوں حالی عوامی محرومیوں اور صحت کے شعبے کی تباہ حالی دراصل کوئی اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت نہیں بلکہ دہائیوں پر محیط ناقص پالیسیوں اور ترجیحات کے سنگین تضاد کا شاخسانہ ہے جو اب ایک ایسے ہمہ گیر بحران میں ڈھل چکا ہے جہاں ہر مسئلہ دوسرے مسئلے کی کوکھ سے جنم لے رہا ہے اور یہ تینوں بحران مل کر عام آدمی کی زندگی کو ایک بند گلی میں دھکیل. .. ۔
ترجیحات کا تضاد اور عوامی مسیحائی
RELATED ARTICLES



