کراچی(18 نومبر 2026): گلستان جوہر بلاک 6 میں کار سوار ڈاکوؤں نے ایک بڑی واردات کے دوران گھر والوں کو یرغمال بنا کر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور نقدی لوٹ لی۔ پولیس کے مطابق مجموعی طور پر پانچ ڈاکو اس واردات کے لیے پہنچے تھے، جن میں سے تین مسلح ڈاکو



