کراچی / کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، تاہم دہشت گردی کے ساتھ ساتھ صوبے کو سنگین معاشی بحران …



