(24 نیوز )اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کی اُمیدوار محترمہ لانا نسیبے نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی، جس میں عالمی امور اور کثیرالجہتی نظام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔