راولپنڈی (قدرت روزنامہ)برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سکیورٹی …



