دوران پرواز سیٹلائٹ کے ذریعے ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی فراہمی کے لیے پی ٹی اے نے لائسنسنگ فریم ورک کو حتمی شکل دے دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونکشین اتھارٹی کے مطابق فضائی سفر کے دوران مسافروں کو بہتر انٹرنیٹ اور مواصلاتی سہولتوں کی فراہمی کی راہ ہموار ہو گی ہے لائسنس یافتہ کمپنیاں پی ایس اےآربی
دوران پرواز انٹرنیٹ کی فراہمی، پی ٹی اے کا اہم اقدام
RELATED ARTICLES



