کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ احتسابی نظام میں اگر ہم کرپٹ ہیں تو عمران خان بھی کرپٹ ہیں۔ اے آر وائی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے میں فرشتہ ہوں اور ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں ہوتی تھیں، اب



