راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وفد کی قیادت کی۔