جہلم: مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم کے تمام عہدیداران اور اراکین نے امیرِ تبلیغی جماعت، استادِ حدیث اور استاد العلماء مولانا نذیر الرحمنؒ کے سانحہ ارتحال پر گہرے دکھ، رنج اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم کی جانب سے جاری تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا نذیر الرحمنؒ …



