جہلم: مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی نائب امیر حافظ عبدالحمید عامر نے مینارِ پاکستان لاہور کے تاریخی گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس بعنوان ’’تحفظِ حرمین شریفین و استحکامِ پاکستان‘‘ کی شاندار کامیابی پر امیر مرکزیہ پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کانفرنس کے …



