پمز میں سینئر رجسٹرار کی آسامیوں پر برھتی کے امتحان کے نتائج کا اعلان فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے کردیا۔ ایف پی ایس سی نے پمز میں سینئر رجسٹرار کے لیے 42 امیدوار نامزد کردیے ہیں جبکہ سینئر رجسٹرار کی 10 خالی آسامیوں پر کسی امیدوار کی نامزدگی نہیں کی گئی



