44.4 F
Pakistan
Wednesday, November 18, 2026
HomeLifestyleپمز میں آسامیوں پر بھرتی کے نتائج کا اعلان

پمز میں آسامیوں پر بھرتی کے نتائج کا اعلان

پمز میں سینئر رجسٹرار کی آسامیوں پر برھتی کے امتحان کے نتائج کا اعلان فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے کردیا۔ ایف پی ایس سی نے پمز میں سینئر رجسٹرار کے لیے 42 امیدوار نامزد کردیے ہیں جبکہ سینئر رجسٹرار کی 10 خالی آسامیوں پر کسی امیدوار کی نامزدگی نہیں کی گئی

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments