گوجرخاں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،16نومبر2026)–گوجرخاں کا 27 سالہ محنت کش کہوٹہ مٹور روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا یہ ڈھوک راجپوتاں مطوعہ کا رہائشی نوجوان محمد فیضان افضل عرف بلا روزانہ اپنی سوزوکی پک اپ میں سبزیاں لاد کر کلرسیداں اور کہوٹہ کے علاقوں میں فروخت کرتا تھا وہ گزشتہ …



