معروف گلوکارہ شازیہ خشک نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ شازیہ خشک معروف سندھی لوک گلوکارہ ہیں اور وہ ‘لال میری پت’ جیسے گیت گا کر مشہور ہوئیں اور انہوں نے دنیا کے بڑے اسٹیجز کے ساتھ ساتھ مختلف مزارات پر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے وہ منظرِ عام



