کراچی(آئی این پی) کراچی کی صوبائی انسداد منشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی اور اس کے دو شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔کراچی کے جیل کمپلیکس میں قائم صوبائی انسداد منشیات عدالت میں منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس



