لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 14 نومبر 2026): برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں ایک خاتون کو مسلسل جسمانی تشدد، ذہنی اذیت اور اپنی مرضی کے تابع رکھنے والے 39 سالہ شخص زبیر خالق کو عدالت نے مجموعی طور پر تین سال قید کی سزا سنا دی۔ بریڈفورڈ کی عدالت کو بتایا گیا …



