بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انہیں صفر پر آؤٹ کرنے والے فاسٹ بولر کو تحفہ دے دیا۔ بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں صفر پر میٹ ہینری کی اندر آتی گیند پر بولڈ ہوئے جبکہ رویت شرما سمیت چھ کھلاڑیوں کو انہوں نے ہی پویلین



