کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، مہنگائی، معاشی بدحالی اور ناقص حکومتی پالیسیوں کے باعث تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہے، ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار ہیں جبکہ صوبے میں امن و …



