دنیا بھر میں فن و ثقافت کے مختلف رنگوں کو بطور ہتھیار بھی استعمال کیا جاتا ہے اور یہ وہ ہتھیار ہے جو مختلف اقوام کے درمیان تعارف کا سبب بنتا ہے یہ ہتھیار دلوں کے درمیان محبت و احترام کو پروان چڑھاتا ہے پاکستان کی اگر بات کی جائے تو یہاں کے فنکاروں نے دنیا بھر میں پاکستان کیلئے بہت شاندار خدمات پیش کی ہیں استاد نصرت فتح علی خان مرحوم نے. .. ۔



