مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،12نومبر2026) کبڈی کے مایہ ناز کھلاڑی،کہوٹہ کی ممتازسیاسی، سماجی شخصیت و معروف ٹرانسپورٹر راجہ مجید آف گوہڑہ راجگان سپر د خاک، نمازے جنازہ میں، سابق وزیر اعظم پاکستان، ممبران اسمبلی،سابق بلدیاتی نمائندگان سمیت ہزاروں کی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی،تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن …



